انڈ ے کے پکو ڑ ے
اجزاء
- بیسن ایک کپ
- ثابت دھنیا ایک ٹی اسپو ن
- کٹی لال مرچ ایک ٹی اسپو ن
- سفید زیرہ چٹکی بھر
- کلو نجی چٹکی بھر
- ا نڈے چار عدد
- نمک
ترکیب
انڈے کوآدھا کا ٹ لیں بیسن میں دھی دو ٹیبل اسپون ڈال دیں لال مرچ نمک ز یرہ کلو نجی ڈال کر گھو ل لیں اورانڈے کو اس میں ڈبو کر فرای کر لیں ا نڈ ے کے پکوڑے تیار ہیں
Add to Favourites