بگھارے ہوے چنے

قا بلی چنے ابلے ہوے دو کپ ٹن والے پیاز ایک عدد چوپ کر کے دھنیا ہرا دو ٹیبل اسپون چوپ کر کے چینی ایک ٹی اسپون زیرہ
سفیدبھونکرپیس کر ایک ٹی اسپون چاٹ مصالہ ایک ٹی اسپون لالمرچ ایک ٹی اسپون پودینہ تھوڑا سا ابلے ہوے آلو دو عدد بڑے والے تیل میں کری پتہ زیرہ پییاز ڈال کر ھلکا فرای کرلیں پھر چنے ابلے ہوے ٹن کے پانی سے نکال کر ڈال دیں ٹمٹو کا پیسٹ ایک پیالی نمک املی کی چٹنی تھوڑی سی چینی اور تھو ڑا سا پانی ڈال کر دم پر رکھ دیں اب ڈش میں ڈالیں اور اوپر سے ابلے کٹے آلو ڈال دیں ہریمرچ باریک کاٹ کر چاٹ مصا لہ سے ڈیکوریٹ کر کے پیش کریں

Add to Favourites