چکن ھانڈی

اجزاء

  • چکن آ دھا کلو
  • پسی لال مرچ ایک اور ادھی ٹی اسپو ن سے دو ٹی اسپون تک
  • سفید زیرہ ایک ٹی اسپون
  • پسا گرم مصالہ آدھا ٹی اسپو ن
  • لہسن کا پیسٹ ایک ٹی اسپون
  • مکھن آڈھا کپ
  • سوکھی میتھی کی پتیاں آدھا ٹی اسپو ن
  • نمک ایک ٹی اسپون
  • کوکونٹ کریم آدھا کپ پوڈر فارم میں بھی ملتی ھے ٹن میں بھی کریم کی شکل میں بھی آسا نی سے مل جا تی ہے
  • پیا ز درمیانہ دو عدد پیس کر
  • ٹمپو پیو ری آدھا کپ
  • ادرک با ریک کاٹ کر تھو ڑ ی سی
  • آ یل ایک ٹیبل اسپون
  • ترکیب

    آیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈا ل دیں اور مکھن بھی ڈال دیں پیاز کو سو فٹ کرنا ہے اب چکن کو بون لیس لیں گے اور ایک ایک انچ کے ٹکڑے کاٹ لیں اوراس کو بھی ڈال دیں اور بھون لیں زیرہ سفید ڈال دیں اوراچھی طر ح بھون لیں اب ادرک لہسن ڈال دیں تھوڑا سا پانی ٹمیٹو پیوری نمک کوکونٹ کریم ادرک گرم مصالہ پوڈر میتھی سب ڈال کر دم پر رکھ دیں دس منٹ میں ھانڈی تیار ھے اسے ڈونگے میں بھی سرو کر سکتے ہیں یا مٹی کی ھا نڈی میں بھی سرو کر سکتے ہیں

    Add to Favourites