دم کے کوفتے

اجزاء

قیمیہ آدھا کلو
خشخا س ۲ ٹی اسپون دھو کرپیس لیں
سفید زیرہ ایک ٹی اسپون بھو ن کر پیس لیں
سو کھا دھنیا ایک ٹی اسپون بھونکر پیس لیں
بیسن ۲ ٹی اسپون بھون لیں
لال مرچ پوڈ ر ایک ٹی اسپو ن
پیساگرم مصالہ آدھا ٹی اسپو ن
پییا زایک بڑا پیس کر
لہسن ایک ٹی اسپو ن پیس کر
ادرک ایک ٹی اسپون پیس کر
انڈہ ایک
د ہی ۲ ٹیبل اسپو ن
ہر ا دھنیا ہری مرچ پو د نیہ تھو ڑ ا تھوڑا لے کر پیس لیں
نمک حسب ضرورت
قیمہ کو پیس کر اس میں تما م چیز یں ملا دیں اب اس کو اچھی طرح مکس کر لیں اور اس کے چھو ٹے چھوٹے کو فتے بنا لیں اور الگ رکھ دیں

گر وی کے لیے
ایک بڑا پییاز پیس کرلیں
آیل آدھا کپ
لہسن اور ادرک دو ٹیبل اسپو ن پیس ک
نمک حسب ضرورت
لال مر چ پو ڈر ایک ٹی اسپون

ہلد ی ادھا ٹی اسپو ن
زیرہ اوردھنیابھناپساایک ٹی اسپون
گرم مصا لہ آدہا ٹی اسپون
ٹماٹر دو بڑے کاٹ کر
دہی دو بڑے چمچ

تر کیب

ایک دیجکی میں چا ر انڈ ے ا با ل لیں
اب ایک اور دیکچی میں پیا ز پسا ہوا اورآیل حسب ضرورت ڈالیں اب اس میں ادرک لہسن دالیں ا ور فرای کریں اب نمک لال مرچ ہلدی ز یرہ سو کھا دھنیا گر م مصا لہ ڈال دیں ٹما ٹر بھی ڈال دیں دھی بھی ڈال دیں اب کوفتے بھی ڈالدیں اوردس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں اب اس کو تھو ڑ ی دیر بھو ن لیں ا ب ڈش میں ڈالیں اور گار نش کریں انڈوں اور ھرا د ھنیا کے ساتھ ا ب دم کے کوفتے تیار ہیں

Add to Favourites