ہر ے بھرے چاول

  • چاول ایک کلو
  • زیرہ سیفید ایک ٹیبل اسپو ن
  • ہرا دھنیا ایک پیا لی پتی
  • کری پتے دس سے با رہ پتے
  • پو دینہ آدھی پیالی
  • ھر ی مرچیں چار سے پا نچ
  • آ یل آدھا کپ نمک حسب ضرورت

تر کیب

آیل کو گرم کریں اس میں زیرہ ڈالیں اور پھر ھرا دھنیا ڈالیں کری پت ڈال دیں پھر پو دینہ اور ھری مرچ میں کٹ دیں اور ڈال دیں اب چاول ڈالدیں اور نمک ڈالدیں اب پانی گرم کرلیں نا پ کر ڈال دیں یعنی اگر ایک کپ پانی ہے تو دو کپ چاول ہوں گے پہلے سے بھگے ھوے اب دم پر رکھ دیں جب ڈش میں سرو کریں تو انڈے ابال کر کاٹ کر سایڈ پر رکھ دیں اور دھی کے رایتہ کے ساتھ پیش کریں

Add to Favourites