آلو پالک

  • آلو آدھا کلو
  • پالک ایک کلو
  • ھلدی ایک ٹی اسپون
  • لالمرچ دو ٹی اسپون
  • نمک حسب ضرورت
  • ثا بت لال مرچ پانچ سے چھ عدد
  • زیرہ سفید دو ٹی اسپونپسا بھنا ھوا
  • چھو ٹی میتھی چار سے پا نچ گڈی اس کو اچھی طرح دھو کر چھوٹاچھوٹا کاٹ لیں
  • ادرک ایک ٹیبل اسپون اس کو باریک لمبا لمبا کاٹ لیں

ترکیب

آیل آدھا کپ لیں اور ایک کڑاھی میں ڈالں پھر اس میں آلو فرای کریں پھر کور کردیں تا کہ گل جایں آلو میں تھوڑا پانی ڈال دیں ھلدی ثابت لال مرچیں اور پسی ھوی لالمرچ ڈالدیں اب پالک بھی دالدیں جسے ھم نے پہلے سے بلانچ کیا تھا وہ ایسے کہ پالک کو ابلتے ہوے پانی میں پندرہ سیکنڈ کے لیے رکھ دیں پھر پانی پھینک دیں اور ٹھنڈے پانی میں ڈالیں اور پھر بلنڈ کر لیں یعنی پیس لیں اسے بھون لیں اب میتھی ڈال دیں پھر زیرہ ڈالدیں اب یہ تیار ہے ڈش میں ڈال کر آلو اور لال مرچ ثابت کو اوپر رکھیں اوپر سے ادرک ڈال کر سجا دیں اور پیش کردیں

Add to Favourites