انڈ ے کے پکو ڑ ے

اجزاء

  • بیسن ایک کپ
  • ثابت دھنیا ایک ٹی اسپو ن
  • کٹی لال مرچ ایک ٹی اسپو ن
  • سفید زیرہ چٹکی بھر
  • کلو نجی چٹکی بھر
  • ا نڈے چار عدد
  • نمک
  • ترکیب

    انڈے کوآدھا کا ٹ لیں بیسن میں دھی دو ٹیبل اسپون ڈال دیں لال مرچ نمک ز یرہ کلو نجی ڈال کر گھو ل لیں اورانڈے کو اس میں ڈبو کر فرای کر لیں ا نڈ ے کے پکوڑے تیار ہیں

    Add to Favourites