گاے کا گوشت ھری مرچوں کے ساتھ
بیف ودھ چلزز

  • بیف ایک کلو چھوٹی بوٹی کر لیں
  • پیاز دو عدد
  • کالی مرچ دو ٹی اسپون پوڈر
  • نمک دو اور آدھی ٹی اسپون
  • سرکہ سفید دو سے تین ٹیبل اسپون
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • ھریمرچ موٹی والی چا ر عدد
  • ہری مرچ باریک والی پانچ سے چھ
  • ادرک ایک بٹا چار کپ اس کو باریک کاٹ لیں
  • تیل تین بٹا چار کپ

ترکیب

بیف ایک کلو لے لیں اور اس میں پییاز ڈال کر گلا لیں اچھی طرح سے اب کڑاھی میں تیل ڈالیں اور اس میں یہ بیف ڈال کر بھون لیں اور اتنے میں سب طرح کی ہری مرچیں کاٹ لیں یہ سب ملا کر آدھا پاو ہونا چاہے ھری مرچ کے بیج نکال دیں اب انکو گوشت میں ڈال دیں اور ادرک کالیمرچ نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال دیں سرکہ آخر میں ڈالنا ھے دم پر رکھ دیں پانچ منٹ تک اب یہ تیار ہے ابلے ہوے چاول یا نان کے ساتھ سرو کریں

Add to Favourites