چر غہ
اجزاء
- مرغی ایک اور آدھا کلو ثا بت رکھیں
- زردے کا رنگ آدھا ٹی اسپو ن
- سرکہ آدھا کپ
- نمک حسب ضرورت
- گھی فرای کے لیے
ترکیب
اجزاء
- مرغی ایک اور آدھا کلو ثا بت رکھیں
- زردے کا رنگ آدھا ٹی اسپو ن
- سرکہ آدھا کپ
- نمک حسب ضرورت
- گھی فرای کے لیے
ترکیب
سب سے پہلے چکن کو اچھی طرح دھو کر کٹ لگالیں ایک کپ سرکا میں آدھا چمچ زردے کا رنگ ملادیں اور دھی ادرک لہسن کا پیسٹ اور چرغہ مصالہ پورا ڈال دیں اور کچھ نھیں ڈالنا اس کو اچھی طرح چکن پر لگا دیں اور اس کو فرج میں تین سے چر گھنٹے تک رکھ دیں یا پوری رات کیلیے رکھ دیں اب چو لھے پر پتیلی چکن کو ڈالیں اور سارا مصالہ بھی ڈال دیں اور ڈھکنا لگا دیں اب ھلکی اگ پر رکھ دیں اب چکن اسٹیم میں گل جایگی جب ادھی ادھی گل جاے گی تو اسے فرا ی پین میں درمیا نی آگ پر پندرھ منٹ تک فرای کریں ڈیپ فرای ھو جاے تو ڈش میں نکال لیں اورسلاد کیسا تھ سرو کر یں گرما گرم چر غہ تیار ہے
Add to Favourites