چکن ونگز فرایڈ
اجزاء
- فروزن چکن ونگنز بارھ عدد اسکن کے ساتھ لیں اور جوڑ سے ٹکڑے کر لیں
- ادرک کٹی ہوی دو ٹی اسپون
- سویا سوس ٹوٹیبل اسپون
- کٹی ہوی لال مرچ ٹو ٹی اسپون
- شہد کواٹر کپ
ترکیب
پران کریکر سرو کرنے کے لیے یا چاول یا نوڈلز ابال کر تھو ڑے سے یا سب بنا لیں
ہر ا دھنیا تھوڑا سا لیمو ں کا چھلکا کدو کش کرکے پیلا والا حصہ سفید نہ اے ایک ٹی اسپون چکن ونگز کو تیل میں ڈال دیں اور ڈھک کر رکھ دیں تھوڑا سا پانی ڈال دیں اور گلانے کیلے چولھے پر رکھ دیں دوسر یچولھے پر پران کے پاپڑ بنا لیں اور چاول ابال لیں اور نوڈلز ابال لیں جب ونگز گل جایں تو کرش لال مرچ نمک سویاسوس شہد لیموں کا چھلکا ھرا دھنیا ڈال دیں اب یہ تیار ہیں گرم گرم سرو کر دیں