ا ملی کی چٹنی

اجزاء

  • املی آ دھا پا و
  • لا ل مرچ ایک ٹی اسپو ن
  • گڑ ایک ٹی اسپو ن
  • یا عا م چینی
  • کالا نمک چٹکی بھر
  • کلو نجی چٹکی بھر
  • سا د ہ نمک چٹکی بھر
  • شہد

    ترکیب

    ا ملی کو تھوڑ ے سے پا نی میں بگھو دیں تھوڑی دیر کے لیے پھر اس کا پلپ بنا لیں اب اس میں سب چیزیں ڈال کر پکا لیں کالا نمک آخر میں ڈالیں یہ چٹنی تیا ر ھے اسے فرج میں رکھ سکتے ھیں ایک ما ہ تک خرا ب نہ ھو گی

    Add to Favourites