پلین بسکٹ

اجزاء

  • مکھن سو گرام
  • چینی آدھا کپ
  • انڈا ایک عدد
  • میدہ آدھا کپ
  • بیکنگ پوڈر آدھا ٹی اسپون
  • وینیلا ایسنس آدھا ٹی اسپون

تر کیب

سو گرام مکھن لے کر ایک پیالے میں ڈالیں اوربیٹر سے اسمودھ کر لیں اب آدھا کپ چینی پسی ہوی ملادیں اچھی طرح پیھنٹ لیں با لکل کریم کی طرح وینیلا اینس آدھا ٹی اسپون ڈال دیں انڈے کی صرف سفیدی لیں گے یوک بعد استعمال کریں گے یہ بھی مکھن کے بیٹر میں ڈال دیں میدہ اور بیکنگ پوڈر کو چھان لیں اور بیٹر میں ملادیں اب اسے کور کر کے کچھ دیر فرج میں رکھ دیں فرم ھو جاے گا اب بیکنگ ٹرے لے لیں اسپر براون شیٹ لگا کر گریس کر لیں بٹر پیپر بھی لگا سکتے ہیں اوون کو بیس منٹ پہلے سے آن کر لیں اب میدے کو فرج سے نکال لیں اور روٹی کی طرح بیل لیں پتلا کرلیں ا ب کوکی کٹر سے بسکٹ کاٹ لیں گو ل بھی کاٹ سکتے ہیں اور کسی بھی شیپ میں بھی اب
چوڑی چھری کی مدد سے اٹھا کر بیکنگ ٹرے پر رکھ دیں ایک انچ کے فاصے سے رکھیں یہ بٹر فلیور کے بسکٹ ہیں اب ان پر برش سے زردی لگا دیں اب ان کو اوون میں رکھ دیں پانچ منٹ سے دس منٹ میں ایک سو اسی پربییک کر لیں انکا نیچے کا حصہ بروان ہو جاے تو یہ تیار ہیں ان پر زیرہ بھی ڈال سکتے ہیں اور کلونجی بھی لگا سکتے ہیں

Add to Favourites