یخنی پلاؤ

اجزاء

  • گوشت آدھا کلو
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو ٹیبل اسپو ن
  • نمک دو ٹیبل اسپو ن چاو ل ایک کلو
  • گھی یا تیل آدھا کپ
  • پیا ز دو عد د
  • ثابت گرم مصا لہ دو ٹیبل اسپو ن
  • دھی دو ٹیبل اسپون

سب سے پہلے یخنی بنا یں گے آدھا کلو بکرے کا گوشت ایک پتیلی میں ڈالیں اب ایک پیاز موٹا مو ٹا کاٹ کر ڈ ا ل د یں گرم مصا لہ ثا بت میں سفید ز یر ہ ایک چھو ٹی چمچ کا لی مرچ ایک چھوٹی چمچ لونگ آ ٹھ سے دس د ا نے بڑی الایچی پانچ دانے د ار چینی کے تین چار ٹکڑے ڈ ا ل د یں اب ادرک ایک انچ کا ٹکڑ ا اور لہسن کے چھ جو ے موٹا مو ٹا کا ٹ کر ڈ ا ل د یں ا ب پا نچ کپ پا نی ڈ ا ل کر چولھے پر رکھ د یں آ گ در مییا نی رکھیں چو لھا جلا نا نھ بھو ل جا یں جب یخنی تین کپ رھ جا ے اور گوشت گل جاے تو اوتار لیں چاو ل ا یک کیلو لیں اور ان کو دھو کر آدھا گھنٹہ کے لیے بیگھو د یںیخنی میں ایک چھو ٹی چمچ نمک ڈالد یں اب ایک پییا ز سلا یس کا ٹ لیں اورآ دھا کپ تیل ایک بڑے پتتلے میں ڈالں اب ان کو فر ای کریں ھلکا بروان کر لیں توایک ٹیبل ا سپو ن لہسن ادرک کا پیسٹ اٹھ سے دس دا نے کا لی مرچ چھہ سے سا ت لو نگ چارسے پانچ چھوٹی الایچی سفید زیرہ دو ٹیبل اسپو ن اور کا لا زیر ہ د و ٹی اسپو ن ادرک کوباریک کاٹ کر ڈال دیں دو ٹیبل ا سپو ن دھی اور گوشت ڈال کر بھون لیں اب یخنی کو چھا ن لیں اور سا یڈ پر رکھ دیں چاول کو ناپ لیں گے بیگھو نے سے پہلے اگر تین کپ ھون توچھ کپ یجنی ھونی چاھیے اب بھونے گوشت میں چاول اور یخنی ناپ کر ڈال دیں اگرکم ھو تو پانی شا مل کر لیں اب پکنے دیں نمک چیک کر لیں جب چاول
گل جایں اور پانی خشک ھو جاے تو چولھے سے اوتار لیں لزیز پلاو تیار ھے

Add to Favourites