کرسٹڈ بیک چیکن

اجزاء

  • چیکن ڈیڑہ کلو
  • نمک حسب ذایقہ
  • لہسن کا پیسٹ دو ٹیبل اسپو ن
  • پیر یکا پاوڈر دو ٹیبل اسپون
  • لہسن کا پیسٹ دو کھا نے کے چمچ
  • کا لی مرچ پیسی ہوی ایک چاے کا چمچ
  • ووسٹر شائر سا س دو کھا نے کے چمچ
  • آلو کے چپس ایک پیا لی
  • پارمیزان چیز آدہی پیا لی
  • انڈہ ایک عدد
  • دودھ آدہی پیا لی
  • مکھن آدھی پیا لی

تر کیب

چکن کو کھال سمیت آٹھ ٹکڑوں میں کٹوا الیں اچھی طرح صاف دھو کر رکھ لیں ایک بڑے پیا لے میں نمک لہسن کا پیسٹ پیپریکا کای مرچ
لیموں کا رس اور ووسٹرشائر ساس ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
چکن کے ٹکڑ وں کو اس مصا لے کے مکسچر سے میر نیٹ کر کے دو سے تین گھنٹوں کے لیے فرج میں رکھ دیں
ایک پیالے میں انڈے کو پھینٹ کر دودھ ملا کر رکھ دیں اور دوسرے پیالے میں ا چپس کو چوراکرکے ڈال دیں اوراس میں لہسن کا پوڈر اور چیز ملا کر رکھ لیں
میر نیٹ کیے ہوے چکن کے ٹکڑوں کو پہلے انڈے اور دودھ کے مکسچر ایں ڈبو ئیں پھر چپس والے مکسچر میں خوب اچھی طر ح رول کر لیں اوون کو بیس منٹ پہلے دو سو سینٹی گر یڈ پر گرم کر لیں اوون ٹرے میں بر ش کی مدد سے ما رجرین یا مکھن لگا لیں
چکن کے ٹکڑوں کو اوون ٹرے میں رکھ کر تیس سے پینتیس منٹ بیک کر لیں پھر پلٹ کر بر ش سے تھو ڑا سا ماجرین یا مکھن لگائیں اور دس سے پندرہ منٹ مذید بیک کر لیں

پر یز نٹیشن

اوون سے نکا کر مائینز اور کیچپ کے سا تھ گرم گرم پیش کر یں

Add to Favourites