پالک پینر

پالک ایک کلو ابال کر ہری مرچ کے ساتھ پیس لیں چار ٹیبل اسپون آیل میں ایک پیاز باریک کاٹ کر ڈال دیں اور ھلکا گلابی کر لیں اب ادرک ڈال دیں ھلدی ایک چمچ ڈال دیں تھوڑا سا پانی ڈال دیں لال مرچ پوڈر آدھا ٹی اسپون اور پالک جو پہلے سے ابالی ہوی ہے اب نمک ڈال دیں اب ٹماٹر چوپ کرکے سنٹر کے بیج نکال کر ڈال دیں کریم ڈال دیں آدھا کپ اور مکس کرلیں زیادہ نہیں پکانا اب چھک لیں اب پنیر کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں ابنمک چھک لیں اور پنیر کے ٹکڑ ے کاٹ کر اوپر سے ڈال دیں اور کریم سے سجا دیں

Add to Favourites