فروٹ سلا د اور رایتہ

دہی آدھا کلو پھینٹ لیں اب اس میں زیرہ سفید اور ثابت دھنیا پیسکر ڈالدیں تھوڑا سا اب کیھرا سیب چھو ٹا چوٹا کرکے ڈال دیں کشمش ہری
مرچ دو کاٹ لیں نمک چینی کالی مرچ تھوڑی تھوڑی دھی میں ڈال کر مکس کر لیں پودینہ کاٹ کر ڈال دیں اب فروٹ سالڈ تیار ہے

ماینیز

انڈے دو عدد صرف زردی لیں گے آیل ایک کپ نمک آدھی چمچ چینی ایک چمچ سفید مرچ ایک چمچ مسٹرڈ پوڈر دو ٹی اسپون سرکہ ایک ٹیبل اسپون ساری چیزیں بلنڈر میں ڈال دیں سواے تیل کے بلنڈر چلانے کے بعد تھوڑا تھوڑا تیل ڈالیں جب گاڑھا ھو جاے تو بند کر دیں تیل بھی ختم ہو جاے گا ماینیز تیار ہے اس کو فرج میں رکھ دیں

Add to Favourites