فروٹ کمپاونڈ

کل فروٹ ایک اور آدھا کلو ہونا چاہے اس میں کیلے تربوز خربوزہ سیب اسٹرابیری کینو لوکاٹ کیوی وغیرہ شامل ہے اس کے علاوہ آدھا کپ چینی دو ٹکڑے دار چینی ایک پھول بادیان کا کینو کا چھلکا تھوڑا سا چینی میں ایک کپ پانی ڈال دیں اب اسمیں دار چینی کے ٹکڑے اور بادیان کا پھول کینو کا چھلکا ڈال کر تھوڑا پکایں اور سیب کے ٹکڑے ڈال کر پکایں اور تھوڑا گلا لیں اب اورنج کو چھیل لیں اسکے بیج نکال دیں چھری سے پیالے میں پھا نکیں ڈالیں اب لوکٹ کے چار چار ٹکڑے کرکے پیالے میں ڈالں سیب کے ٹکڑے او رسیرپ ٹھنڈا کرکے ڈالیں ایک عدد لیموں کا رس بھی ڈال دیں خربوزے کے گول گول اسکوپ نکال کر ڈال دیں اسٹربیری کو کاٹ لیں تربوز کے اسکوپ کاٹ لیں کیلے کے سلایس کاٹ لیں اب سب کو سیرپ والے پییالے میں مکس کر لیں اور ٹھنڈا ھونے پر کھایں یہ فروٹ کمپاونڈ تیار ہے

Add to Favourites