زردہ

  • چاول آدھا کلو
  • چینی آدھا کلو
  • زردے کا رنگ کواٹر چمچ
  • بادام پستہ بادیان کا پھول لونگ چھوٹی ایلایچی حسب ضرورت

ترکیب

چاول کو دھو لیں آدھا گھنٹہ بگھو دیں پھر رنگ ڈال کر ابال لیں گھی گرم کر یں اس میں الیچی اور لونگ بادییان کا پھول ڈال کر ھلکا سا فرای کر لیں پھر چینی اور چاول باری باری ڈالیں اور مکس کر کے رکھ دیں پنچ منٹ کے لیے درمیانی آگ پر رکھ دیں پھر ہلکی کر دیں پہلے
چینی پانی چھوڑے گی پھر آہستہ آہستہ اسی میں جزب ہو جاے گا اب پستہ بادام سے گارنش کریں میزیدار زردہ تیار ہے

Add to Favourites